: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے صحت، ترقی اور اسٹریٹجک امور کے بجٹ میں کمی کرنے پر صدر ڈونالڈ ٹرمپ تنقید کی ہے۔محترمہ کلنٹن نے کہا ہم لوگ اپنے ملک میں جو تبدیلی دیکھ رہے ہیں اس سے
ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔موجودہ انتظامیہ نے بین الاقوامی پیمانے پر صحت، ترقی اور سفارت کاری کے
فنڈ میں جو کمی کی تجویز پیش کی ہے وہ خواتین اور بچوں کے لئے ٹھیک نہیں ہے
اور یہ اپنے ملک کے لئے خطرناک غلطی ہے۔